×

ہنگری کا پاکستان کیلئے براہ راست فلائٹس آپریشن شروع کر نے کا فیصلہ ، پاکستانی طلبہ اور کاروباری افراد کیلئے بھی بڑی خوشخبری

اسلام آباد(این این آئی)ہنگری نے پاکستان کیلئے راہ راست فلائٹس آپریشن شروع کر نے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کے ساتھ تجارت کو بڑھانا چاہتے ہیں ،پاکستانی طلبہ کو یونیورسٹیوں میں سکالر شپ دیں گے ، پاکستان میں کاروباری کمپنیوں کو کاروبار کیلئے 84 ملین ڈالر کریڈٹ لائن دینگے ،پاکستان کو جلدی امراض، […]

مفتاح اسماعیل نے این اے 249 کے نتائج کو چیلنج کردیا

کراچی (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ نواز کے امیدوار مفتاح اسماعیل نے کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 کے انتخابی نتائج کو چیلنج کردیا ہے اور حلقہ این اے 249 کے ریٹرننگ آفیسر کو تحریری درخواست دے دی ہے،مفتاح اسماعیل کی جانب سے ریٹرننگ آفیسر کو 3 درخواستیں دی گئی ہیں۔درخواست […]

نوجوا ن تیار رہیں،انہیں روزگار کے بے پنا ہ مواقع ملنے والے ہیں

اسلام آباد( آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں روزگار کے بے پنا ہ مواقع ملنے والے ہیں، وزیر اعظم نے سی پیک کے تحت جاری منصوبوں کی رفتار پر اطمینان کااظہار کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ سی پیک کو ہر قیمت پر […]

’’ مفتاح اسماعیل کو جتنی شاباش دی جائے کم ہے کیونکہ ۔۔‘‘ سینئر صحافی کامران خان نے عمران خان کو آئینہ دکھا دیا ‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر اینکر پرسن وتجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ ن لیگ کے رہنما مفتاح اسماعیل نے دن رات کمپئین چلائی ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل کو جتنی شاباش دی جائے وہ کم ہے کیونکہ انہوں نے […]

دوران ملازمت کسی سرکاری ملازم کے کورونا سے انتقال پر ورثاء کو 10 لاکھ روپے دینے کا فیصلہ

کراچی (این این آئی) دورانِ ملازمت کسی سرکاری ملازم کے کرونا کی وجہ سے انتقال کرجانے پر سندھ حکومت کی جانب سے ورثا کو 10 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے،نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ یہ معاوضہ سندھ حکومت کے کنٹریکٹ ملازمین کیلئے بھی ہوگا۔سندھ کابینہ کے فیصلے کے بعد […]

مشہور بھارتی ٹی وی اینکر کرونا سے چل بسے

بھارتی معروف ٹی وی میزبان روہت سرداناکرونا وباء کا شکار ہو کر چل بسے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق روہت ٹی وی پر سیاسی ٹاک شوز کی میزبانی کرتے تھے ۔ تفصیلات کے مطابق رپورٹ کے مطابق روہت سردانا کروناکے باعث پچھلے کئی دنوں سے ہسپتال میں زیر علاج تھے ، کرونا سے صحت یابی ملتے […]

لاہور کے 60 سالہ تن ساز بابا جی ”مسٹر پاکستان“ بن گئے

لاہور کے 60 سالہ تن ساز بابا جی ”مسٹر پاکستان“ بن گئے، اپنی صحت کو بہتر رکھنے کے لئے ورزش کرنے والے ساٹھ سالہ بزرگ استاد عبدالوحید باڈی بلڈنگ کے مقابلے میں مسٹر پاکستان بن گئے، جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق عبدالوحید جو بابا جی اور استاد جی کے نام سے مشہور ہیں کسی […]

خلاء سے لی گئی خانہ کعبہ کی روشن تصویر دنیا بھر میں وائرل ہو گئی

انٹرنیشنل سپیس سنٹر سے جاپانی خلا باز نے خانہ کعبہ کی تصویر لے کر شیئر کی جو دنیا بھر میں وائرل ہو گئی، تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خانہ کعبہ نمایاں نظر آ رہا ہے، اس تصویر کو دیکھ کر ہر کوئی تعریف کر رہا ہے اور سبحان اللہ کہے بغیر نہیں رہ […]

عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی حکومت کا یکم مئی تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ ۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم وزیراعظم عمران کان نے پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کر تے ہوئے قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ شہباز […]

امریکی اخبار نے بھارت میں مودی کو کورونا بحران کا ذمہ دار قرار دیدیا

واشنگٹن (این این آئی )امریکی اخبار ے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو کورونا بحران کا ذمے دار قرار دے دیا۔ امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہاکہ مودی سرکار نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے باوجود سیاسی اجتماعات کی اجازت دے کر اپنے عوام کی صحت کو سیاسی مقاصد کی بھینٹ چڑھادیا۔کورونا وبا میں مودی […]