ترک سیریز’ارطغرل غازی‘ میں اہم رول نبھانے والے اداکار انتقال کر گئے - News Corner
شوبز

ترک سیریز’ارطغرل غازی‘ میں اہم رول نبھانے والے اداکار انتقال کر گئے

Written by admin

Sharing is caring!

انقرہ (ویب ڈیسک )پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے والے ترکی کے شہرہ آفاق ڈرامے ’ارطغرل غازی‘ میں اہم کردار ادا کرنے والے ترکش اداکار حسین اوزے انتقال کر گئے ہیں۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک سیریز ارطغرل غازی میں 62 سالہ اداکار حسین اوزے نے مرکزی کردارادا کرنے والے ’ارطغرل‘ کے ماموں کا کردار ادا کیا تھا۔

سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے پروڈیوسر محمد بوزداغ نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاو¿نٹ پر پوسٹ شئیر کرکے دنیا بھر میں موجود مداحوں کو حسین اوزے کے انتقال سے متعلق اطلاع دی ہے۔

About the author

admin

Leave a Comment