افغانستان میں ناکارہ جنگی جہازوں کی بحالی کا کام شروع انجینئرز اور ایوی ایشن ماہرین کا درجنوں جہازوں کو دوبارہ پرواز کے قابل بنانے کا دعوی - News Corner
Uncategorized

افغانستان میں ناکارہ جنگی جہازوں کی بحالی کا کام شروع انجینئرز اور ایوی ایشن ماہرین کا درجنوں جہازوں کو دوبارہ پرواز کے قابل بنانے کا دعوی

Written by admin

Sharing is caring!

کابل(این این آئی)طالبان نے امریکا اور اتحادی افواج کی جانب سے ناکارہ بنائے گئے جنگی جہازوں اور ہیلی کاپٹرز کی بحالی کا کام شروع کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق طالبان کیلیے کام کرنے والے انجینئرز اور ایوی ایشن ماہرین نے درجنوں جہازوں کو دوبارہ پرواز کے قابل بنانے کا دعوی کیا ہے۔واضح رہے کہ امریکی فوج افغانستان سے انخلا کے دوران بڑی تعداد میں جنگی ساز و سامان ناکارہ حالت میں چھوڑ گئی

About the author

admin

Leave a Comment