جلد داعش کا نیٹ ورک ختم کر دیں گے ذبیح اللہ مجاہد نے کامیابیوں سے بھی آگاہ کر دیا - News Corner
Uncategorized

جلد داعش کا نیٹ ورک ختم کر دیں گے ذبیح اللہ مجاہد نے کامیابیوں سے بھی آگاہ کر دیا

Written by admin

Sharing is caring!

کابل(این این آئی)افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بار پھر اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ جلد داعش کا نیٹ ورک ختم کر دیں گے۔افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ ایک ماہ میں داعش کے 250 دہشت گرد گرفتار کیے ہیں اور گرفتار ہونے والے بیشتر دہشت گرد جیل توڑ کر فرار ہوئے تھے۔انہوں نے کہا کہ افغان حکومت داعش کا نیٹ ورک جلد ختم کر دے گی۔واضح رہے افغانستان میں حالیہ بم دھماکوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کی

About the author

admin

Leave a Comment