×

ڈانس پارٹی پر چھاپہ، مہک ملک سمیت 11افرادگرفتار

Sharing is caring!

لاہور(این این آئی )پولیس نے ڈانس پارٹی پر چھاپہ مارکر سلطان عرف مہک ملک سمیت 11افرادکو گرفتار کر لیا ۔بتایا گیا ہے کہ سندر پولیس نے موہلنوال کے علاقے میں ڈانس پارٹی پر چھاپہ ما کرمہک ملک اور ڈانس کے شوقین 11 افراد کو حراست لے لیا ،پولیس نے ہوائی فائرنگ کی اطلاع پر چھاپہ مارا جہاں رقص و سرور کی محفل جاری تھی جس میں مہک ملک اپنی پرفارمنس دے رہی تھی، پولیس نے موقع سے اسلحہ اور شراب کی بھاری کھیپ پکڑ لی شادی کی ۔پولیس کے مطابق تقریب کے دوران مہک ملک ڈانسر کو پرفارمنس کے لئیبلایا گیا

تھا ،سلطان عرف مہک ملک سمیت 11 افراد خلاف بھی مقدمہ درج کرلیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں