Home / پاکستان / استعفے دو، ہم قبول کر نے کے لیے تیار ہیں ۔۔۔!!! حکومت نے اپوزیشن کو پیغام پہنچا دیا ، بڑا سیاسی تہلکہ

استعفے دو، ہم قبول کر نے کے لیے تیار ہیں ۔۔۔!!! حکومت نے اپوزیشن کو پیغام پہنچا دیا ، بڑا سیاسی تہلکہ

Sharing is caring!

لاہور (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا ہے کہ اگر اپوزیشن استعفے دے تو ہم قبول کرلیں گے وفاقی وزیر مواصلات مرادسعید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو کورونا سےکوئی مطلب نہیں ،اپوزیشن کو بس این آرا و چاہیے ، ان کو صرف اپنی ذات سے غرض ہے۔

مراد سعید کا مزید کہا تھا کہ اگر اپوزیشن استعفے دے تو بالکل قبول کریں گے۔اپوزیشن کی چوریاں پکڑی جاچکی ہیں کیسز چل رہے ہیں ان کی صرف ایک ہی خواہش ہے این آر او چاہیے۔انہوں نے اپوزیشن کی منافقت کا بھید کھولتے ہوئے لوگوں کو بتایا کہ یہ لوگ عوام کو بےوقوف بنانےکی کوشش کررہےہیں عوام پی ڈی ایم کےساتھ نہیں ہماری حکومت کےساتھ ہے۔ مراد سعید نے کہا کہ یہ لوگ اس حدتک جھوٹ بولتےہیں گزشتہ روز انٹرویو ہی دیکھ لیں، نوازشریف، دونوں بیٹے،اسحاق ڈار، شہبازشریف کا داماد فرار ہیں، اسحاق ڈارنےبھی مریم نوازکی طرح کہا لندن کیاپاکستان میں جائیدادنہیں، کیلبری والی وہی خاتون ہیں جوکہتی تھیں لندن کیاپاکستان میں بھی جائیداد نہیں ہے۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *