Home / اہم خبریں / سینئر صحافی سلیم صافی کی والدہ انتقال کرگئیں

سینئر صحافی سلیم صافی کی والدہ انتقال کرگئیں

Sharing is caring!

نجی ٹی وی کے پروگرام جرگہ کے میزبان اورسینئر صحافی سلیم صافی کی والدہ انتقال کرگئیں۔ان کی نماز جنازہ اتوار کی صبح رشکئی بازار مرکزی جنازگاہ میں ادا کی جائے گی۔مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سینئر صحافی سلیم صافی کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ

وہ ان سعادت مند بیٹوں میں شامل ہیں جنہوں نے والدہ کی خدمت میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی۔ انہوں نے کہا کہ ماں جیسا شجر سایہ دار رشتہ کھودینا یقینا بہت بڑا غم ہے۔مریم اورنگزیب نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *