Home / اہم خبریں / امریکہ کا بڑا فیصلہ! 6پاکستانیوں اور5کمپنیوں پر پابندی لگا دی

امریکہ کا بڑا فیصلہ! 6پاکستانیوں اور5کمپنیوں پر پابندی لگا دی

Sharing is caring!

امریکا نے روس کے لئے کام کرنے کے الزام میں پاکستانی کمپنی سیکینڈ آئی سولیوشن جو فارورڈرز کے نام سے بھی جانی جاتی ہے ا ور 6 دیگر افراد پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ ان پر روسی نیٹ ورک کے ساتھ مل کرروسی قیادت کی ہدایت پر امریکی صدارتی انتخاب میں مداخلت کرنے کا الزام ہے۔روزنامہ جنگ میں واجد علی سید کی شائع خبر کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ کا یہ بیان انٹیلی جنس

کمیونٹی کے 2020 کے امریکی وفاقی انتخابات کو درپیش خطرات کے جائزے میں سامنے آیا ہے جس میں غیر ملکی کلیدی عناصرکی جانب سے غیرملکی عناصرکے ارادوں کا جائزہ لیا گیاہے۔ دوسری جانب متحدہ عرب امارات نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے ثالثی کے کردار کی تصدیق کر دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں یو اے ای کے سفیر یوسف العتیبہ کا

ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھاکہ متحدہ عرب امارات نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر کے تنازع پر کشیدگی کم کروانے اور سیز فائر کروانے میں اہم کردار ادا کیا۔ توقع ہے ان کوششوں کے نتیجے میں دونوں ممالک کے تعلقات بحال ہو جائیں گے۔ان کا کہنا تھا پاکستان اور بھارت

شاید اچھے دوست تو نا بن سکیں لیکن ہم چاہتے ہیں کہ دونوں ممالک کے تعلقات اس نہج پر پہنچ جائیں کہ دونوں آپس میں بات چیت تو کریں۔عرب میڈیا کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان خفیہ مذاکرات رواں برس جنوری میں متحدہ عرب امارات میں ہوئے تھے۔

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *