Home / ٹیکنالوجی / بریکنگ نیوز: چائنا چھا گیا ۔۔۔ سپر پاور بننے کی راہ ہموار ۔۔۔۔ بڑی کامیابی کی خبر آگئی

بریکنگ نیوز: چائنا چھا گیا ۔۔۔ سپر پاور بننے کی راہ ہموار ۔۔۔۔ بڑی کامیابی کی خبر آگئی

Sharing is caring!

عالمی وبا کے باوجود چین کی معیشت میں دن دگنی رات چوگنی ترقی جاری ، گذشتہ سال کی اسی سہ ماہی کے مقابلے میں 2021 کی پہلی سہ ماہی میں چین کی معیشت میں ریکارڈ 18.3 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ماہرین کا کہنا ہے کہ 1992 کے بعد سے جب سے چین نے سہ ماہی کے ریکارڈ رکھنا شروع

کیے ہیں اُس کی مجموعی ملکی پیداوار میں یہ سب سے بڑا اضافہ ہے ۔ 2020 کی پہلی سہ ماہی میں چین کی معیشت عالمی وبا کے باعث ملک گیر لاک ڈاؤن کی وجہ سے 6 اشاریہ 8 فیصد کم ہوگئی تھی لیکن بعد میں وائرس پر قابو پانے کے سخت اقدامات اور کاروباری افراد کو ہنگامی امداد دینے کے

نتیجے میں چینی معیشت مستحکم ہوئی ہے ۔خیال رہے کہ عالمی وبا کے باعث امریکا سمیت دنیا کے امیر ترین ممالک کی معیشت بری طرح متاثر ہوئی تھی اور اُن کو ملک کا نظام چلانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *