Home / اہم خبریں / پنجا ب حکومت نے کونسے محکمے کے ملازمین کو لیپ ٹاپ دینے کی منظوری دے دی؟ جانئے

پنجا ب حکومت نے کونسے محکمے کے ملازمین کو لیپ ٹاپ دینے کی منظوری دے دی؟ جانئے

Sharing is caring!

پنجا ب حکومت نے پسماندہ علاقوں کے کالجوں اور محکمہ مال کے دیہی مراکزکو لیپ ٹاپ دینے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر 8 ہزار لیپ ٹاپ کی منظور ی دی گئی ہے جن میں سے 22 سو لیپ ٹاپ کالجوں جبکہ 5 ہزار 8 سومراکز مال کے پٹواریوں کو دیے جائیں گے

۔دیہی مراکز مال میں لیپ ٹاپ دینے کا مقصد زمینوں کے ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنا ہے۔ایک اجلاس میں ہائر ایجوکیشن کے تحت 5 کالجز کو ایسوسی ایٹ کالجز کا درجہ دینے کی منظوری بھی دی گئی ہے۔واضح رہے گزشتہ ماہ سابق دور حکومت میں طلبا کے لئے خریدے گئے لیپ ٹاپ تحریک انصاف کی حکومت نے پٹواریوں کو دینے کا فیصلہ کیا تھا۔

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *