Home / اہم خبریں / روزانہ ملنے والے 114ڈالر حلال کرنے کی کوشش کرتاہوں،محمد رضوان

روزانہ ملنے والے 114ڈالر حلال کرنے کی کوشش کرتاہوں،محمد رضوان

Sharing is caring!

پاکستانی ٹیم کے وکٹ کیپر بلےباز محمد رضوان کہتے ہیں کہ وہ کرکٹ بورڈ کے دیے گئے یومیہ الائونس کو حلال کرنا چاہتے ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں انھوںنے بتایاکہ ان کی کوشش ہوتی ہے کہ کرکٹ بورڈ کے دیے ہوئے یومیہ الائونس کو کیسے حلال کریں ۔

انھوںنے بتایا کہ انھیں کرکٹ بورڈ روزانہ انھیں 114ڈالر دیتا ہے۔ یہ اللہ کے ہاتھ میںہے لیکن میری کوشش ہوتی ہے کہ اسے حلال کروں۔محمد رضوان نے کہا کہ میں جب بھی گراونڈ میں جاتا ہوں تو اپنی ایک سو دس فیصد کارکردگی کا مظاہرہ کرتا ہوں چاہے مجھے اپنی صلاحیتوں پر کام کرنا ہویا

کسی اور کو پریکٹس کرانی ہو۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسلام بتاتا ہے کہ اپنے پیسے حلال کرو اور زیادہ محنت کرو اس لیے میں کبھی بھی ہمت نہیں ہارتا چاہے میں سائیڈ لائن ہو جاؤ ںمیں ہمیشہ سوچتا ہوں کہ میرا وقت آئے گا

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *