پی ٹی آئی کے اہم رہنما نے استعفے دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پیدا ہونیوالی صورتحال پی ٹی آ ئی رہنما نے ناراض ہو کر استعفیٰ دے دیا ہے ۔ سرگودھا کے حلقے این اے 92 میں عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے صاحبزادہ نعیم الدین سیالوی کو اپنا امیدوار نامزد کرتے ہوئے پارٹی ٹکٹ جاری کیا تھا ۔
انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ عمران خان کے پیرکی شام کو قوم سے کیے جانے والے خطاب پر مایوس ہیں ، انہوں نے اپنی تقریر میں پولیس کے شہداکا ذکرکیا لیکن پولیس آپریشن کے دوران مذہبی جماعت کے زندگی کی بازی ہارنے والوں کا نام نہیں لیا ۔