Home / Uncategorized / انڈونیشیا کی آبدوز جزیرہ بالی کے قریب لاپتہ ہوگئی،اس میں کتنے افراد موجود تھے ؟ جانئے

انڈونیشیا کی آبدوز جزیرہ بالی کے قریب لاپتہ ہوگئی،اس میں کتنے افراد موجود تھے ؟ جانئے

Sharing is caring!

جکارتہ (ویب ڈیسک) انڈونیشیاکے جزیرے بالی کے قریب بحریہ کی آبدوز لاپتاہوگئی، آبدوز میں عملے کے 53 افراد موجود ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق انڈونیشین بحریہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ جرمن ساختہ آبدوز جزیرہ بالی کے سمندر میں تارپیڈو کی مشقوں میں حصہ لے رہی تھی کہ اچانک لاپتہ ہوگئی۔ترجمان کے مطابق آبدوز

میں عملے کے 53 افراد موجود ہیں، آبدوز کی تلاش کے لیے سنگاپور اور آسٹریلیاسے مدد لی جارہی ہے۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *