Home / پاکستان / عالمی وبا کی دوسری لہر کے پیش نظر مساجد کو بند کیا جائے گا یا نہیں ؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

عالمی وبا کی دوسری لہر کے پیش نظر مساجد کو بند کیا جائے گا یا نہیں ؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

Sharing is caring!

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی وبا کی دوسری لہر کے پیش نظر کسی صورت میں بھی مساجد کو بند نہیں کیا جائے گا اور ایس او پیز پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے گا۔

وزیراعظم نے یہ بات وزیر مذہبی امور نور الحق قادری سے ملاقات کے دوران کہی اور انہوں نے وزارت مذہبی امور کو وبا کے حوالے سے علما اور این سی او سی کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہنے کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے کہا وزارت مذہبی امور علما و مشائخ کو وبا کے پھیلاو کے اعشاریوں کو کم کرنے میں تعاون کریں تاکہ خطبات میں وبا کے ایس او پیز پر عمل درآمد کی تاکید منبر کے ذریعے ممکن ہو۔ اس موقع پر نورالحق قادری نے وزیراعظم سے علما و مشائخ کونسل کی تنظیم نو پر بھی مکمل مشاورت بھی کی۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *