Home / دلچسپ / مرد پہلی ملاقات میں کون سا کام نہ کریں تو خواتین ان سے بددل ہو جاتی ہیں؟ ریڈیو کی خاتون میزبان نے لائیو شو میں بڑا دعویٰ کر ڈالا

مرد پہلی ملاقات میں کون سا کام نہ کریں تو خواتین ان سے بددل ہو جاتی ہیں؟ ریڈیو کی خاتون میزبان نے لائیو شو میں بڑا دعویٰ کر ڈالا

Sharing is caring!

نیویارک(ویب ڈیسک) مرد پہلی ملاقات میں کون سا کام نہ کریں تو خواتین ان سے بددل ہو جاتی ہیں؟ معروف خاتون ریڈیو میزبان جینا ہاکنگ نے اپنے شو میں گزشتہ دنوں اس حوالے سے ایسی بات کہہ دی کہ سننے والے دنگ رہ گئے۔

ڈیلی سٹار کے مطابق جینا ہاکنگ نے گزشتہ دنوں اپنے ایک شو میں کہا ہے کہ جو مرد پہلی ملاقات پر کھانے کا بل خود ادا نہ کریں اور خواہش کریں کہ خواتین پورا یا اپنے حصے کا بل ادا کریں، ایسے مردوں کے ساتھ خواتین دوسری بار ملاقات کے لیے کم ہی آمادہ ہوتی ہیں کیونکہ پہلی ملاقات پر ہی مرد کا یہ رویہ انہیں بددل کر دیتا ہے۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *