Home / Uncategorized / بریکنگ نیوز: ترکی اور ایران ایک ہوگئے۔۔۔۔۔۔!! اُمت مسلمہ کی نمائندگی کیلئے تیار، ایسا اعلان کردیا کہ امریکا اور یورپ میں کھلبلی مچ گئی

بریکنگ نیوز: ترکی اور ایران ایک ہوگئے۔۔۔۔۔۔!! اُمت مسلمہ کی نمائندگی کیلئے تیار، ایسا اعلان کردیا کہ امریکا اور یورپ میں کھلبلی مچ گئی

Sharing is caring!

انقرہ (ویب ڈیسک) صدر ایردوان کا کہنا ہے کہ محسن فخری زادہ کو ختم کرنا خطے کے امن کو تباہ کرنے کی سازش ہے۔صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے ایرانی ہم منصب حسن روحانی سے ٹیلی فون پر بات کی۔ صدر ایردوان نے کہا کہ ایران کے سب سے بڑے ایٹمی سائنسدان فخری زادہ کو ختم کرنا دراصل خطے کا امن تباہ کرنے کی سازش ہے۔

صدر ایردوان نے محسن فخری زادہ کو ختم کرنے پر ایرانی صدر حسن روحانی اور ایرانی عوام سے تعزیت کی اور گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔دونوں رہنماؤں کے درمیان بات چیت کے دوران کاراباخ کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔صدر ایردوان نے کہا کہ کاراباخ کی آزدی کے بعد خطے میں ایک نئے دور کا آغاز ہوا ہے۔ انہوں نے اس موقع پر کسی ایک واقعے سے بچنے کی تجویز دی جس سے خطے کا امن ایک بار پھر عدم استحکام کا شکار نہ ہو جائے۔ترک صدر نے کہا کہ کاراباخ میں امن اور استحکام سے نئے مواقع پیدا ہوں گے جس سے دیگر ممالک سمیت آرمینیا کو بھی فائدہ پہنچے گا۔دونوں رہنماوٗں نے خطے کی صورتحال اور دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کو مزید بہتر بنانے پر بھی بات چیت کی۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *