Home / اہم خبریں / این اے 249 کراچی، تحریک انصاف نے شکست تسلیم کر لی، الیکشن آفس بند کر دیے، امیدوار اور رہنما بھی گھر چلے گئے

این اے 249 کراچی، تحریک انصاف نے شکست تسلیم کر لی، الیکشن آفس بند کر دیے، امیدوار اور رہنما بھی گھر چلے گئے

Sharing is caring!

کراچی کے حلقہ این اے 249 میں غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، ان نتائج میں تحریک انصاف کے امیدوار کبھی پانچویں پوزیشن پر آ جاتے ہیں تو کبھی چھٹی پوزیشن پر، ن لیگ کے امیدوار مفتاح اسماعیل سات ہزار سے زائد ووٹ لے کر برتری حاصل کئے ہوئے ہیں،

تحریک انصاف نے نتائج کو دیکھتے ہوئے الیکشن آفس سے تمام سامان سمیٹ لیا ہے اور امیدوار اور رہنما بھی الیکشن آفس سے گھروں کو چلے گئے ہیں، اس طرح مکمل نتائج آنے سے قبل ہی تحریک انصاف نے اپنی شکست قبول کر لی ہے، دنیا نیوز کے مطابق 105 پولنگ اسٹیشنزکاغیرسرکاری نتیجے

کے مطابق ن لیگ کے مفتاح اسماعیل 7ہزار 452 ووٹ لیکرآگے ہیں جبکہ پیپلزپارٹی کے قادرخان مندوخیل 4ہزار 908ووٹ لیکرپیچھے ہیں۔

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *