Home / اہم خبریں / ایسا شاندار اقدام اُٹھالیا ،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

ایسا شاندار اقدام اُٹھالیا ،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

Sharing is caring!

وزارت خزانہ نے وزارتوں اور ڈویژنزکو بجٹ سےزیادہ اخراجات سےخبردارکرتے ہوئے کہا ہے کہ دستیاب بجٹ میں رہتے ہوئے اخراجات پورے کیے جائیں۔تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے تمام وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کوہنگامی مراسلہ جاری کردیا ہے ، جس میں وزارتوں اور ڈویژنز کو بجٹ سے زیادہ اخراجات سے خبردار کیا ہے۔وفاقی وزارت خزانہ نے تمام وفاقی سیکرٹریز کو مراسلہ

بھجوادیا ہے ، جس میں کہا ہے کہ دستیاب بجٹ میں رہتے ہوئے اخراجات پورے کیےجائیں ، مختص بجٹ سے زائدادائیگی پروفاقی سیکریٹری ذمےدارہوں گے۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ وفاقی سیکرٹری پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کوبھی جواب دہ ہوں گے اور ملازمین سےمتعلق بجٹ میں کوئی کمی نہ ہونے دی جائے،

ملازمین سےمتعلق بجٹ پرتکنیکی گرانٹ سے فنڈکا بندوبست کیا جائے۔،وزارت خزانہ نے مزید کہا ہے کہ پہلےمختص بجٹ سےملازمین سے متعلق اخراجات پورے کیےجائیں ، وفاقی سیکریٹریز مختص بجٹ کے انتظامات کے ذمے دار ہیں۔

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *