Home / پاکستان / ن لیگ الیکشن آفس کے باہر کارکنان کا جشن، مریم نواز نے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی

ن لیگ الیکشن آفس کے باہر کارکنان کا جشن، مریم نواز نے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی

Sharing is caring!

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے حلقہ این اے 249 میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں ن لیگ تمام جماعتوں پر حاوی ہے اور مفتاح اسماعیل تمام امیدواروں پر بازی لئے ہوئے ہیں، ایسے موقع پر کراچی میں ن لیگ کے الیکشن آفس کے باہر انتہائی گہما گہمی اور جوش و خروش کا عالم ہے۔ اس موقع پر ن لیگ کی نائب صدر

مریم نواز نے ٹوئٹر پر الیکشن آفس کے باہر ن لیگ کے کارکنوں کی جانب سے منائے جانے والے جشن کی ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں کارکن انتہائی خوش دکھائی دے رہے ہیں۔ تحریک انصاف کے امیدوار ن لیگ کے امیدوار سے بہت پیچھے ہیں جبکہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان کانٹے دار مقابلہ چل رہا ہے۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *