Home / پاکستان / بریکنگ نیوز: شہباز شریف جارحانہ اننگز کے مخالف نکلے۔۔۔۔!! کل ہونے والی ملاقات کے دوران چچا نے بھتیجی کو کیا مشورہ دے ڈالا؟ سُن کر متوالے تڑپ اُٹھے

بریکنگ نیوز: شہباز شریف جارحانہ اننگز کے مخالف نکلے۔۔۔۔!! کل ہونے والی ملاقات کے دوران چچا نے بھتیجی کو کیا مشورہ دے ڈالا؟ سُن کر متوالے تڑپ اُٹھے

Sharing is caring!

لاہور (ویب ڈیسک) شہباز شریف، حمزہ شہباز اور مریم نواز کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔مریم نواز نے جسے راستہ کہا شہباز شریف نے اسے بند گلی قرار دے دیا۔ شہباز شریف نے مشورہ دیا کہ ڈائیلاگ کا راستہ کُھلا رہنا چاہیئے۔

اس حد تک یہ جائیں جہاں سے واپسی مشکل ہو۔اس ملاقات میں 13دسمبر کے جلسے سے متعلق حمکت عملی پر بھی بات ہوئی۔ چچانے بھتیجی کو ڈائیلاگ کا راستہ کُھلا رکھنے کا مشورہ دیا۔شہباز شریف کا کہنا تھا استعفوں کے آپشن پر سب سے آخر میں سوچیں، اس ملاقات میں لانگ مارچ کے آپشن کو استعمال کرنے پر اتفاق رائے۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *