Home / پاکستان / مفتاح اسماعیل نے این اے 249 کے نتائج کو چیلنج کردیا

مفتاح اسماعیل نے این اے 249 کے نتائج کو چیلنج کردیا

Sharing is caring!

کراچی (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ نواز کے امیدوار مفتاح اسماعیل نے کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 کے انتخابی نتائج کو چیلنج کردیا ہے اور حلقہ این اے 249 کے ریٹرننگ آفیسر کو تحریری درخواست دے دی ہے،مفتاح اسماعیل کی جانب سے

ریٹرننگ آفیسر کو 3 درخواستیں دی گئی ہیں۔درخواست میں حلقہ این اے 249 کی دوبارہ گنتی کے مطالبے کے علاوہ الیکشن کمیشن سے ووٹوں سے متعلق بھی تفصیلات مانگی گئی ہیں جبکہ ووٹرز کے انگوٹھوں کے نشان کی جانچ پڑتال کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *