Home / پاکستان / گھریلو سلنڈراستعمال کرنے والوں کیلئے اچھی خبر ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی کر دی گئی

گھریلو سلنڈراستعمال کرنے والوں کیلئے اچھی خبر ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی کر دی گئی

Sharing is caring!

اسلام آباد (این این آئی)ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 12 روپے 38 پیسے کی کمی کی گئی ہے۔ جمعہ کو اسلام آباد میں اوگرا کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں کمی کے بعد ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر146 روپے انیس پیسے سستا ہوگیا ہے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 1718 روپے 59 پیسے سے کم ہوکر 1572 روپے 40 پیسے پر آگئی۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *