دسویں اور بارہویں جماعت کہ امتحانات کا ڈیٹ شیٹ جاری دسویں کلاس کہ امتحانات کا آغاز 18 جون سے ھوگا جبکہ بارہویں کا 3 جولائی سے آغاز ھوگا۔ واضع رہے کہ نویں اور گیارہویں جماعت کو پروموٹ کردیا گیا ہے۔ دسویں اور بارہویں کہ کلاسز کا آغاز عید کہ بعد سخت ایس او پیز کہ ساتھ کیا جائگا جبکہ
نویں اور گیارہویں کہ کلاسز فل فور بند رہینگے۔اس بار طلبہ سے پریکٹیکلز نہیں لیے جائنگے۔نئیں تعلیمی سال کا آغاز 15آگسٹ سے ھوگا یکم جولائی سے 15 آگسٹ تک موسمی گرمان کے تعطیلات ھونگے۔تمام بورڈز 45 دنوں میں رزلٹ دینے کے پابند ھونگے۔اس سال دسویں اور بارہویں کو بغیر امتحانات ترقی نہیں دے سکتے۔ شفقت محمودفیصلا کل کہ این سے او سی اجلاس میں کیا