لاہور (ویب ڈیسک) پی ڈی ایم (پاکستان ڈیمو کریٹک موو منٹ) نے بڑا فیصلہ کرلیا۔
پی ڈی ایم سربراہی میں اہم اجلاس 8دسمبر (منگل) کے روز طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس منگل کے روز اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا ہے۔اس اجلاس میں مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں کے رہنما سے تجاویز مانگ لی گئیں۔حکومت کیخلاف لانگ مارچ، قومی اسمبلی سے استعفے یا پھر مزاکرات کا فیصلہ اجلاس میں ہوگا۔