Home / اہم خبریں / 8 مئی کو بینک کھلیں گے یا نہیں؟ سٹیٹ بینک نے اعلان کردیا

8 مئی کو بینک کھلیں گے یا نہیں؟ سٹیٹ بینک نے اعلان کردیا

Sharing is caring!

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 8 مئی بروز ہفتہ کو تمام بینک اور مالیاتی ادارے صبح 9 تا دوپہر 2 بجے تک کھلے رکھنے کا اعلان کیاہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 10تا 15 مئی عیدالفطر کی چھٹیاں ہیں۔عوام کی سہولت کیلئے8 مئی کو بینکس کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس سے قبل اسٹیٹ بینک نے عالمی وبا کورونا کے ممکنہ پھیلائو کو روکنے کیلئے عیدالفطر پر نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *