Home / پاکستان / روزہ دار ہو جائیں تیار۔۔آئند ہ دو روز پاکستان میں کیا ہونےوالاہے۔۔۔جان کر آپ کی ہوش اڑجائیں گے

روزہ دار ہو جائیں تیار۔۔آئند ہ دو روز پاکستان میں کیا ہونےوالاہے۔۔۔جان کر آپ کی ہوش اڑجائیں گے

Sharing is caring!

گرمیاں آ نہیں رہیں گرمیاں آگئی ہیں اور گرمی نے آتے ہی اپنا رنگ دکھانا شروع کر دیا ہے اسی لئے عوام کے لئے پہلے ہی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے کہ کراچی والے تیار ہوجائیں شہر 3 سے 5 مئی کے دوران گرمی کی لپیٹ میں رہے گا، پارہ 40 ڈگری کو چھوسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے ہیٹ ویو سینٹر نے کراچی میں گرمی

کی شدت میں اضافے کی وارننگ جاری کردی۔ہیٹ ویو سینٹر کے مطابق 3سے5مئی کے دوران کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے، دن میں درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری کے درمیان رہ سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق دن کے اوقات میں شمال مغرب سے گرم اور خشک ہوائیں چل سکتی ہیں، شام میں سمندری ہوائیں بحال ہونے

کا امکان رہے گا۔دوسری جانب محکمہ موسیمات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا جبکہ پنجاب، سندھ، پاراچنار، ژوب اور سکردو میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *