Home / پاکستان / تمام دفاتر 2 بجے بند! مارکیٹیں اور بازار کب تک کھلیں گے؟ بڑا فیصلہ ہوگیا

تمام دفاتر 2 بجے بند! مارکیٹیں اور بازار کب تک کھلیں گے؟ بڑا فیصلہ ہوگیا

Sharing is caring!

تمام دفاتر 2 بجے بند! مارکیٹیں اور بازار کب تک کھلیں گے؟ بڑا فیصلہ ہوگیا سربراہ این سی او سی اسد عمر کا کہنا ہے کہ عید تک آؤٹ ڈور ڈائننگ پر بھی پابندی ہو گی، تمام بازار شام چھ بجے تک کھلےرہیں گے، ان ڈور ڈائننگ پر پہلے سے پابندی ہے، ٹیک اوے کی اجازت ہوگی، وہ اضلاع جہاں 5 فیصد سے زیادہ

مثبت کیسز ہیں وہاں اسکول بند ہوں گے ۔ تفصیلات کے مطابق این سی سی اجلاس کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ وہ اضلاع جہاں 5 فیصد سے زیادہ مثبت کیسز ہیں وہاں اسکول بند ہوں گے ، عید تک آؤٹ ڈور ڈائننگ پر بھی پابندی ہو گی ، تمام بازار شام چھ بجے تک کھلےرہیں گے، دفاتر میں 50 فیصد سے زیادہ لوگوں کو نہ بلایا جائے،دفتری اوقات دوپہر2 بجے تک ہوں گے۔

اسد عمر کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن کے حوالے سے صوبوں سے مل کر پلان بنائیں گے، 50 فیصد ورک فرام ہوم کی پالیسی پر زور دیا جا رہا ہے، تمام وہ اضلاع جہاں 5 فیصد سے زیادہ مثبت کیسز ہیں وہاں اسکول بند ہوں گے ، جن شہروں میں کورونا کیسززیادہ ہونگےوہاں 9ویں سے12ویں جماعت کی کلاسز عید تک بند کردی جائیں گی ،آفس ٹائمنگ 2 بجے تک کی جارہی ہے۔ اسد عمر کا کہنا تھا کہ خدشہ ہے ایسی صورتحال پیدا ہو جائےکہ شہر میں لاک ڈاؤن کرنا پڑے، ہوسکتا ہے ایسی صورتحال پیدا ہو کہ شہر میں لاک ڈاؤن کرنا پڑجائے۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *