Home / اہم خبریں / شفقت محمود نے بورڈ کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کر دیا

شفقت محمود نے بورڈ کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کر دیا

Sharing is caring!

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ 15جون کے بعد بورڈ امتحانات شروع کرنیکا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔ایک بیان میں شفقت محمودنے کہاکہ گذشتہ روز ہونے والی بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا کہ بورڈ کے امتحانات 15 جون کے بعد شروع ہوں گے۔

شفقت محمود نے کہا کہ 15 جون کے بعد 12 ویں اور 10ویں جماعت کے امتحانات ترجیحی بنیاد پر ہوں گے،گیارہویں اورنویں جماعت کے امتحانات بعد میں شروع ہوں گے۔انہوں نے کہاکہ انٹرمیڈیٹ اور میٹرک کے امتحانات کو ترجیح دی جائیگی تاکہ جامعات میں داخلے سے قبل ہی ان کے نتائج آسکیں۔

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *