Home / شوبز / سابق شوہر سوتیلے بھائی بھی ہیں، جویریہ عباسی نے وضاحت دے دی

سابق شوہر سوتیلے بھائی بھی ہیں، جویریہ عباسی نے وضاحت دے دی

Sharing is caring!

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ جویریہ عباسی نے نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کیا کہ ان کے سابق شوہر شمعون عباسی ان کے سوتیلے بھائی بھی ہیں، جویریہ عباسی نے ندا یاسر کے شو میں شرکت کی، اس موقع پر پروگرام کی میزبان ندا یاسرنے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ جویریہ عباسی کی والدہ اور شمعون عباسی کے والد نے آپس میں شادی کی، جویریہ اپنی والدہ

کے پہلے شوہر سے تھیں اور اسی طرح شمعون والد کی پہلی اہلیہ سے تھے، یوں یہ دونوں آپس میں سوتیلے بھائی بہن بھی ہیں۔دوران پروگرام جویریہ عباسی کا کہنا تھا کہ بہت سے افراد کنفیوژن کا شکار ہوتے ہیں کہ اداکارہ انوشے عباسی میری بہن ہیں یا شمعون کی لیکن درحقیقت وہ ہم دونوں کی بہن ہے کیونکہ ان کی والدہ جویریہ کی امی اور والد شمعون کے ابو ہیں۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *