Home / پاکستان / کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں ملتوی ہونے والے امتحانات کب ہونگے ؟؟این سی او سی اجلاس میں انتہائی اہم فیصلہ ہوگیا

کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں ملتوی ہونے والے امتحانات کب ہونگے ؟؟این سی او سی اجلاس میں انتہائی اہم فیصلہ ہوگیا

Sharing is caring!

کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں ملتوی ہونے والے امتحانات کب ہونگے فیصلہ عید کے بعد ہوگا، تاہم بین الصوبائی وزراء تعلیم نے دسویں اور باہوریں کے امتحانات پہلے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزراء تعلیم کا اجلاس ہوا جس میں صوبوں کے وزرائے تعلیم نے

وڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دسویں اور باہوریں کے امتحانات پہلے ہوں گے جبکہ نویں اور گیارہویں کے امتحانات کا فیصلہ کورونا کی صورتحال کے مطابق کیا جائے گا۔اجلاس میں فیصلہ کہا گیا کہ صوبے دسویں اور باہوریں کے امتحانات کا شیڈول جلد جاری کریں گے۔ او اور اے لیول کے امتحانات شیڈول کے مطابق لیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں امتحان کو مختصر
کرنے اور لازی کے بجائے صرف اختیاری مضامین کے پیپر لینے کی تجویر بھی سامنے آئی ہے۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *