Home / اہم خبریں / اعتکاف میں بیٹھے شخص کا موبائل فون چوری، فوٹیج منظر عام پر آگئی

اعتکاف میں بیٹھے شخص کا موبائل فون چوری، فوٹیج منظر عام پر آگئی

Sharing is caring!

کراچی کے علاقے گلشن معمار اوٹاوہ سوسائٹی میں اعتکاف میں بیٹھے شخص کا موبائل فون چوری کر لیا گیا، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی۔کراچی میں رمضان المبارک میں بھی چوری کی وارداتیں تھم نہ سکی۔ گلشن معمار اوٹاوہ

سوسائٹی میں اعتکاف میں بیٹھے شخص کا موبائل فون چوری کر لیاگیا۔سی سی ٹی وی فوٹیج موبائل چور کو واردات کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ملزم فوٹیج میں واضح طور پر نظر آ رہا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق واقعہ کی جانچ پڑتال کر رہے ہیں۔

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *