Home / اہم خبریں / سی ایس ایس امتحان میں 18 ہزار 177 امیدوار فیل، پاس کرنے والوں کی شرح 2 فیصد سے بھی کم ہو گئی

سی ایس ایس امتحان میں 18 ہزار 177 امیدوار فیل، پاس کرنے والوں کی شرح 2 فیصد سے بھی کم ہو گئی

Sharing is caring!

سینٹرل سپیرئیر سروسز(سی ایس ایس)2021 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ پاس ہونے کی شرح 2 فیصد سے بھی کم ہو گئی۔گزشتہ 5 سالوں میں پاس ہونے کی شرح انتہائی کم ہونے لگی ہے۔ سال2020 میں سی ایس ایس کا امتحان صرف 1.96 فیصدپاس کر سکے۔امتحانات میں 18 ہزار 553 میں سے صرف 376امیدوار ہی کامیاب

قرار پائے جبکہ 18 ہزار 177 امیدوار تحریری امتحان میں فیل ہوگئے۔سال 2019 میں سی ایس ایس کے امتحانات میں مجموعی طور پر 14 ہزار 521 امیدواروں نے حصہ لیا تھا۔تحریری امتحانات میں صرف تین ہزار 272 امیدوار کامیاب ہوئے، 365 امیدوار وائیوا کے لیے منتخب ہوئے جن میں 214 مرد اور 151 خواتین شامل تھیں۔

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *