Home / اسلام / حرم مکی میں25ویں شب کے موقع پر شیخ السدیس کی رقت آمیز دعا نے سماں باندھ دیا

حرم مکی میں25ویں شب کے موقع پر شیخ السدیس کی رقت آمیز دعا نے سماں باندھ دیا

Sharing is caring!

سعودی عرب میں رمضان مبارک کی 25 ویں شب کے موقع پر حرم مکی میں قیام اللیل (تہجد کی نماز)کی امامت کے دوران میں مسجد حرام کے امام و خطیب ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس پر دعا قنوت پڑھتے ہوئے رقت طاری ہو گئی۔میڈیرپورٹس کے مطابق پچیس ویں شب میں دعا شروع کرانے کے

ساتھ ہی شیخ السدیس پر گریہ طاری ہو گیا اور وہ مسلسل روتے رہے۔اس موقع پر طاق رات میں مسجد حرام میں موجود نمازیوں اور معتمرین نے روئے زمین کے مقدس ترین مقام پر روحانی فضائوں میں عبادت انجام ہوئی

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *