Home / پاکستان / پاکستان میں پٹرول 101 روپے لیٹر پر عوام سیخ پا مگر ہمسایہ ملک بھارت میں فی لیٹر پیٹرول کی قیمت جان کر آپ سر پکڑ لیں گے

پاکستان میں پٹرول 101 روپے لیٹر پر عوام سیخ پا مگر ہمسایہ ملک بھارت میں فی لیٹر پیٹرول کی قیمت جان کر آپ سر پکڑ لیں گے

Sharing is caring!

نئی دہلی(ویب ڈیسک ) بھارت میں سرکاری آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے آج مسلسل چوتھے روز پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو تعین روزانہ کی بنیادوں پر ہوتا ہے۔

بھارت میں روزانہ صبح 6 بجے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی یا اضافے کا اعلان کیاجاتا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دارلحکومت نئی دہلی میں آج ڈیزل کی قیمتوں میں 25 پیسے کا اضافہ ہوا ہے اور ڈیزل کی قیمت 73 روپے فی لیٹر سے اوپر چلی گئی۔ نئی دہلی میں پیٹرول کی قیمت میں بھی 27 پیسے فی لیٹر کا اضافہ ہوا ہے اور فی لیٹر قیمت 83.13 روپے ( 180.29پاکستانی روپے) ہوگئی جب کہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 73.32 روپے (159.01 پاکستانی روپے ) پر پہنچ گئی۔

About admin

Check Also

10+ Photos How To Cover A Concrete Wall With Stone Veneer Step by Step

In this construction video you can see how to Cover a Concrete Wall with Stone …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *