اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی ڈاکٹرشہباز گل کا کہنا ہے کہ استعفوں سے بھی این آر او نہیں ملنا ،کچھ نیا سوچیں،بہرحال،استعفےدیناجرات کاکام ہےجس کی اِن مالی بدعنوانوں سےتوقع نہیں ۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی کا کہنا ہے کہ استعفوں سے بھی این آر او نہیں ملنا ،کچھ نیا سوچیں،بہرحال،استعفےدیناجرات کاکام ہےجس کی اِن مالی بدعنوانوں سےتوقع نہیں ۔شہباز گل کا مزید کہنا تھا کہ حالتِ غیر میں دیابیان اب پی ڈی ایم کےدامن میں ڈالنےکی کوشش کی جارہی ہے،رات استعفوں کی دھمکی دینےوالےصبح ہوش میں آکرتاویلیں گھڑنےآن پہنچے۔