Home / اہم خبریں / پاکستان میں پھر 2 عیدیں پاکستان کا وہ علاقہ جہاں آج عید کی نماز پڑھی گئی

پاکستان میں پھر 2 عیدیں پاکستان کا وہ علاقہ جہاں آج عید کی نماز پڑھی گئی

Sharing is caring!

شمالی وزیرستان میں آج عید ہے۔لوگوں نے نماز عید الفطر ادا کی۔یاد رہے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے مقامی علماء نے گزشتہ شب چاند نظر آنے کا دعویٰ کیا تھا۔شمالی وزیرستان سے قومی اسمبلی کے رکن محسن داوڑ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر بتایا کہ

شمالی وزیر ستان کے علاقے حیدر خیل میں 20 افراد نے چاند دیکھنے کا دعویٰ کیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ آج وزیرستان میں عید منائی جائے گی۔محسن داوڑ نے مقامی علماء کی جانب سے چاند دیکھنے کی گواہی دینے والے افراد کی فہرست بھی جاری کی جس میں 9 افراد کی گواہی کا دعویٰ کیا گیا ہے

جبکہ آج بروز بدھ کو عید منانے کا بھی اعلامیہ جاری کیا گیا۔دوسری جانب مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *