Home / اہم خبریں / مبارک ہو۔۔۔ عید کا چاند نظر آگیا

مبارک ہو۔۔۔ عید کا چاند نظر آگیا

Sharing is caring!

مہمند میں چاند نظر آگیا۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا ضلع مہمند کے علاقےتحصیل حلیمزئی آٹو خیل میں چاند نظر آگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق گل بشر،
فضل الرحمان، نوابزادہ اور رحمت شاہ نے چاند دیکھ لی ہے۔ دوسری جانب پشاور

میں 7شہادتیں موصول ہوگئی ہیں جبکہ مسجد قاسم علی خان میں مفتی شہاب الدین پوپلزئی کے زیر صدارت اجلاس جاری ہے صوبے کے مختلف علاقوں سے شہادتوں کے امکانات ہےابھی صوابی میں 2 بندوں کو شوال کا چاند نظر آگیا ہے

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *