Home / اہم خبریں / محمد عامر پی سی بی سے مایوس ہو گئے ، برطانیہ کی شہریت کیلئے درخواست دیدی

محمد عامر پی سی بی سے مایوس ہو گئے ، برطانیہ کی شہریت کیلئے درخواست دیدی

Sharing is caring!

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر محمد عامر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرڈ ہونے کے بعد سے ہی انگلینڈ میں رہ رہے ہیں اور اب انہوں نے شہریت کیلئے درخواست بھی دیدی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق فاسٹ بائولر محمد عامر نے انگلینڈ کی شہریت کیلئے درخواست دیدی۔ اگر انہیں انگلینڈ کی شہریت مل جاتی ہے ،

تو ان کیلئے عالمی کرکٹ کے کئی راستے کھل جائیں گے۔ انگلینڈ کی کاونٹی کرکٹ کے علاوہ وہ دنیا کی سب سے بڑی کرکٹ لیگ آئی پی ایل میں بھی کھیل پائیں گے۔ کرکٹر عامر کو انگلینڈ کی شہریت مل جاتی ہے تو وہ سابق فاسٹ بائولر اظہر علی کی آئی پی ایل میں حصہ لے سکتے ہیں جنہوں نے بھارتی لیگ میں متعدد میچ کھیلے ہوئے ہیں۔

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *