Home / پاکستان / عوامی نیشنل پارٹی کی رہنما بیگم نسیم ولی خان انتقال کر گئیں

عوامی نیشنل پارٹی کی رہنما بیگم نسیم ولی خان انتقال کر گئیں

Sharing is caring!

چار سدہ(این این آئی)خان عبدالولی خان کی بیوہ اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی سابق صوبائی صدر بیگم نسیم ولی خان انتقال کر گئیں۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں اے این پی کی جانب سے ان کی وفات کی اطلاع دی گئی۔پاکستان کی تاریخ میں بیگم نسیم ولی خان قومی اسمبلی کی

نشست پر منتخب ہونے والی پہلی خاتون تھیں۔انہوں نے 1977 کے عام انتخابات میں 8 جماعتوں پر مشتمل پاکستان قومی اتحاد کے ٹکٹ پر ایوانِ زیریں کے 2 حلقوں سے کامیابی حاصل کی تھی تاہم اتحاد کی جانب سے انتخابی عمل کے بائیکاٹ کے سبب وہ اپنی رکنیت کا حلف اٹھانے سے محروم رہی تھیں

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *