دوستو آجکل گنجے پن کا مرض بہت عام ہو گیا اور جہاں کہیں بھی جائیں آپ کو کوئی نہ کوئی دوست رشتہ دار اس مرض میں مبتلا دیکھیں. گنجے پن کی بہت ساری وجوہات ہوتی ہیں
جن میں سب سے پہلے آپ کی خاندانی تاریخ اور اس کے بعد آپ کی خوراک کا اس میں بہت سارا حصہ ہوتا ہے. دوستو آجکل ہر کوئی برگر پیزے کھا رہا ہے اور اس کی وجہ سے آجکل گنجے پن میںبے
حد اضافہ ہو گیا ہے. نسخہ نیچے دیا گیا ہے اور اگر اس کو باقائدگی سے استعمال کیا جائے تو آپ کے گنجے پن کا لازمی خاتمہ ہو جائے گا.
1) تل کا تیل……………… 1/2 کلو 2)ادرک…………………………1 پاو 3)پیاز…………………………..1پاو 4)مورپنکهہ کے پتے………….1پاو 5)کلونجی کا تیل………………50گرام 6)لیموں کا رس………………….50گرام 7)ارنڈ کا تیل…………………..50گرام المعالج حکیم خالد محمود کا مایہ ناز تحفہ ہے ……….تلوں کے تیل میں ادرک پیاز اور مورپنکهہ کے پتوں کو بہت ہلکی آنچ پر جلا کر سیاہ کر لیں. تیل کو چهان لیں اور ٹهنڈا ہونے پر باقی تین تیل مکس کر لیں…… گنج پن کا آخری علاج ہے