Home / اہم خبریں / مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں، کیا فلسطین اس جسم کا حصہ نہیں؟ فلسطینی صحافی نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے

مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں، کیا فلسطین اس جسم کا حصہ نہیں؟ فلسطینی صحافی نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے

Sharing is caring!

فلسطین کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے نجی ٹی وی چینل پر فلسطین کے صحافی آبدیدہ ہو گئے، وہ اسرائیل کی حالیہ بربریت اور فلسطینیوں کی بے بسی بارے بات چیت کر رہے تھے کہ اس دوران آبدیدہ ہو گئے، انہوں نے اس موقع پر کہا کہ مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں، کیا فلسطین اس جسم کا حصہ نہیں،

اس موقع پر فلسطین کے صحافی نے اسرائیل کے خلاف پاکستان سمیت تمام اسلامی ممالک سے سخت اقدامات اٹھانے کی اپیل کی۔ انہوں نے گفتگو کے دوران اسرائیل کو ایک بزدل قوم قرار دیا۔ انہوں نے سخت اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا۔

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *