Home / اہم خبریں / قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کی بیوہ خورشید حفیظ 87 برس کی عمرمیں انتقال کرگئیں

قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کی بیوہ خورشید حفیظ 87 برس کی عمرمیں انتقال کرگئیں

Sharing is caring!

قومی ترانے کے خالق، نامور شاعر اور نثر نگار حفیظ جالندھری کی بیوہ خورشید حفیظ 87 برس کی عمرمیں لاہور میں انتقال کرگئیں۔حفیظ جالندھری کی صاحبزادی رضا ریاض کے مطابق ان کی والدہ بیگم خورشید حفیظ گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھیں۔رضا ریاض کے مطابق وہ مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھیں

جہاں حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئیں۔

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *