اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کو مشیر کی ذمہ داریاں بھی مل گئیں ۔ منگل کووزیر اعظم نے ڈاکٹر معید یوسف کو مشیر قومی سلامتی کی زمہ داریاں تفویض کردیں، ڈاکٹر معید یوسف کو وفاقی وزیر کا درجہ دیدیا گیا، کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف مشیر قومی سلامتی کے طور پر خدمات انجام دیں گے ،ڈاکٹر معید یوسف کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا ۔وزیر اعظم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن کا اطلاق فوری طور پر کردیا
Home / پاکستان / وزیر اعظم نے معید یوسف کواپنا مشیر بنالیا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ، نوٹیفکیشن بھی جاری
Check Also
25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work
The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …