Home / پاکستان / سائیکل کو پنکچر لگانیوالا کھربوں روپے کی جائیداد کا مالک۔۔۔۔اصل کہانی کیا نکلی؟جان کر سب دنگ رہ گئے

سائیکل کو پنکچر لگانیوالا کھربوں روپے کی جائیداد کا مالک۔۔۔۔اصل کہانی کیا نکلی؟جان کر سب دنگ رہ گئے

Sharing is caring!

لاہور (ویب ڈیسک)فیصل آباد کا رہائشی محمد امتیاز سائیکل اور موٹر سائیکل کے پنکچر لگاتا ہے جو گزشتہ روز اچانک کھربوں روپے کی جائیداد کا مالک نکلا۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کا رہائشی محمد امتیاز گاؤں میں سائیکل اور ماٹر سائیکل کو پنکچر لگا کر اپنے اہل خانہ کا پیٹ بھرتا ہے۔

گزچتہ روز ڈپٹی کمشنر ان لینڈ ریوینیو لاہور کی جانب سے 10 صفحات پر مشتمل ایک نوٹس بزریعہ ڈاک موصول ہوا جس میں اسے 80 لاکھ 4روپے یکس ادا کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔نوٹس میں لکھا ہے ہے کہ محمد امتیاز نے 8 جون کو اربوں روپے کی چینی خریدی ہے جس پرآپ کو ٹیکس کا یہ نوٹس دیا گی اہے اس س قبل بھی آپ عرصے سے کھربوں کا کاروبار کر رہےہیں اور نان فائلر ہیں ۔محمد امتیاز کا اس بارے میں کہنا ہے کہ میرا کسی قم کا کوئی بینک اکاؤنٹ نہیں ہے۔اس نے چیف جسٹس سے مطالبہ کیا ہے کہ میری اس معاملے سے جان چھڑائی جائے اور میرے شناختی کارڈ استعمال کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *