Home / دلچسپ / کمزور مثانےکا علاج

کمزور مثانےکا علاج

Sharing is caring!

دوستو آج کل کچھ بھائیوں کو پیشاب کے راستے خون اور منی کے قطرے آتے ہیں اور وہ حکیموں سے بہت زیادہ علاج کرواتے ہیں مگر اس کا کوئی خاص اثر نہیں ہوتا .اور وہ لوگ اس بیماری سے تنگ آ کر ایسی کٹ ساتھ ہی زندگی گزرنا شروع کر دیتی ہیں مگر اس تکلیف کا حل میں آپ لوگوں کو بتاؤں گا ، تو چلیں اب دوستو نسخوں کی بات کرتے ہیں . پیشاب کے راستے خون آنے کا علاج انجبار

،گیرو،سنگ جراحت ،گوند کتیرا ،طباشیر ،سرمہ سفید ،صدف مرواریدی سب برابر وزن لیں ۔ترکیب تیاری ۔تمام ادویات کو نہائیت باریک کر کے پیس کر محفوظ کر لیں ۔ترکیب استعمال ۔ایک گرام ہمراہ عرق گاؤذبان دن میں تین مرتبہ لیں فوائد ۔ہر قسم کے جریان خون کے لئے لاجواب ہے جن حضرات کو پیشاب کے راستے خون آتا ہو ان کو بہت مفید ہے ۔جریان منی کا علاج سبوس اسپغول 50 گرام ،

روغن بادام 25 گرام ، شہد 100 گرام ورق نقرہ 3 گرام ترکیب تیاری ۔ سب ادویہ باریک کر کے روغن بادام سے چرب کریں اور شہد میں ورق نقرہ یکے بعد دیگرے حل کر کےسفوف میں ملا دیں ترکیب استعمال ۔یہ دوا بقدر 3 گرام صبح اور 3 گرام شام کے وقت کھاتے رہیں فوائد ۔جریان ، پیشاب کے ساتھ قطروں کا آنا ،اعصابی کمزوری میں مفید ہے اور نیز دل و دماغ اور بصارت کو طاقت دیتا ہے

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *