Home / اہم خبریں / سعودی عرب ،پاکستانیوں کو بڑی خوش خبری سنا دی گئی،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں ،پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

سعودی عرب ،پاکستانیوں کو بڑی خوش خبری سنا دی گئی،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں ،پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

Sharing is caring!

ریاض(نیو زڈیسک) سعودی عرب میں قائم سفارت خانہ پاکستان کی جانب سے پاکستانیوں کی سہولت کے لیے اہم اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں اقامہ کی معیاد ختم ہونے یا ہروب کی درخواستوں کی معلومات سمیت دیگر امور کے لیے سفارت

خانے آنے کی ضرورت نہیں ہوگی، مقیم پاکستانی آن لائن سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔سفارت خانہ پاکستان کا کہنا ہے کہ تارکین وطن
گھر بیٹھے سفارت خانہ کی خدمات سے مستفید ہوسکیں گے۔پاکستانی سفارت خانہ کی جانب سے یکم جون سے تمام سہولتیں آن لائن فراہم

کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تارکین وطن کو سفارت خانے نے ہدایت کی ہے کہ وہ آن لائن رجسٹریشن سے معلومات کے ساتھ درخواست جمع
کرائیں، جائزے کے بعد درخواست متعلقہ اداروں تک بھیج دی جائے گی۔خیال رہے کہ کوروناوائرس کے بعد مملکت میں دیگر اہم اقدامات بھی

اٹھائے جارہے ہیں۔ شہراقتدار کاسیاسی ماحول گرم ہوگیا،وزیراعظم آج کیاکرنے والے ہیں ،سیاسی مخالفین جان کرپریشان ہوجائیں گےاسلام
آباد(ویب ڈیسک) وزیرا عظم عمران خان نے پارٹی کور کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا۔ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال کا جائزہ لے کر

آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔وزیر اعظم کی زیرصدارت پارٹی کور کمیٹی کا اجلاس سہ پہر 4 بجے بنی گالہ میں ہوگا جس میں جہانگیر ترین گروپ سے ہونے والی بات چیت اور اہم قومی معاملات کا جائزہ لیا جائے گا۔

About nasir

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *