Home / اسلام / نماز فجر کے بعد100مرتبہ یہ اسم پڑھ کردعا مانگیں انشاءاللہ آپ کی دعا ضرور قبول ہوگی

نماز فجر کے بعد100مرتبہ یہ اسم پڑھ کردعا مانگیں انشاءاللہ آپ کی دعا ضرور قبول ہوگی

Sharing is caring!

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) نماز فجر کی سنتوں اور فرضوں کے درمیان سورة فاتحہ 41 بار بسم اللہ الرحمن الرحیم کے ساتھ پڑھیں یعنی ہر سورة کے ساتھ بسم اللہ الرحمن الرحیم کی م کو الحمد اللہ کی ل کے ساتھ ملا کر پڑھیں۔مل حمد للہ رب العالمین —- بسم اللہ الرحمن الرحیم مل الحمد للہ رب اول آخر درود شریف

ابراہیمی 7 بار پڑھیں۔ اگر کسی سخت مجبوری کی وجہ سے نماز فجر کی سنتوں اور فرضوں کے درمیان یہ نماز فجر کے فوراً بعد سورج نکلنے سے پہلے ستر بار سورة فاتحہ سابقہ ترتیب یعنی م ل ملا کر ہر دفعہ بسم اللہ الرحمن الرحیم اور اول آخر درود شریف7 بار پڑھیں۔اس ترتیب سے ستر بار نماز عشاءکے

بعد پڑھیں۔ (یہ تینوں عمل اکٹھے یعنی ایک دن میں کرنے ہیں کوئی ایک نہیں کرنا) اٹھتے بیٹھتے نہایت کثرت اور نہایت ہی کثرت سے ہر لمحہ ہر ساعت ایاک نعبدو ایاک نستعین پڑھیں۔ اتنا پڑھیں کہ روزانہ ہزاروں کی تعداد میں ہو۔ اگر فائدہ زیادہ چاہتے ہیں تو 21 دن میں یا 41 دن ایاک نعبدو ایاک نستعین کا سوا لاکھ

خود پڑھیں یا صرف گھر والے دوسروں کو اکٹھا کر کے پڑھائیں ۔اس طرح سوا لاکھ سوا3 لاکھ سوا5 لاکھ جتنا زیادہ اتنا نفع زیادہ۔ عمل پڑھتے ہوئے خالص اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع‘ دھیان‘ کیساتھ عمل کریں اور کامل یقین کے ساتھ کہ اللہ ضرور ضرور میری مشکل حل فرمائے گا اپنی مشکلات کا تصور کرتے ہوئے عمل

About nasir

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *