Home / Uncategorized / اسرائیل، فلسطین امن کوششوں میں ثالثی کے لیے تیار ہیں، متحدہ عرب امارات کی پیشکش

اسرائیل، فلسطین امن کوششوں میں ثالثی کے لیے تیار ہیں، متحدہ عرب امارات کی پیشکش

Sharing is caring!

ابوظہبی (آن لائن )متحدہ عرب امارات اسرائیل اور فلسطینیوں کے مابین ہونے والی امن کوششوں میں ثالثی کے لیے تیار ہے۔ یہ بیان یو اے ای کی سرکاری نیوز ایجنسی نے ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النیہان کے حوالے سے جارے کیا ہے۔ شیخ محمد نے مصری صدر

عبدالفتاح السیسی کے ساتھ ٹیلفون کرتے ہوئے ان کی ثالثی کی کوششوں کو بھی سراہا ہے۔ متحدہ عرب امارات نے حال ہی میں اسرائیل کےٕ ​ساتھ سفارتی تعلقات قائم کیے ہیں۔ شیخ محمد کے مطابق وہ امن اور مستقل جنگ بندی کے لیے فریقین کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔

About nasir

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *