Home / اہم خبریں / شعیب ملک نے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا

شعیب ملک نے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا

Sharing is caring!

لاہور (آن لائن) کرکٹر شعیب ملک نے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ انہوں نے ایک ٹی وی شو کے دوران انکشاف کیاکہ انہوں نے بطور کرکٹر بہت پذیرائی حاصل کی ہے لیکن وہ کرکٹ پراپنی توجہ مرکوز رکھتے ہوئے اداکاری کے شعبے میں اپنی قسمت آزمانا چاہتے ہیں اور

بہت جلد وہ ایک ڈرامہ سیریل میں نظر ائیں گے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ یہ شائقین کے لئے ایک سرپرائز ہوگا اور انہوں نے اس ڈرامے کے کچھ سین عکس بند کروائے ہیں تاہم انہوں نے ڈرامے کی مزید تفصیلات بارے آگاہ نہیں کیا ہے۔ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ انہیں اداکاری کا بہت شوق ہے اور ان کی بیوی ثانیہ مرزا بھی چاہتی ہیں کہ شعیب ملک اداکاری کریں۔

About nasir

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *