Home / پاکستان / بریکنگ نیوز: عمران خان کے نئے پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا یا نہیں ؟ اصل خبر آگئی

بریکنگ نیوز: عمران خان کے نئے پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا یا نہیں ؟ اصل خبر آگئی

Sharing is caring!

صوابی (ویب ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے صوابی میں تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ موجودہ حالات میں جلسے مناسب نہیں۔

کرونا نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ انا اور ضد کو چھوڑکر حقیقت پر مبنی فیصلے کئے جائیں۔ مولانا کبھی یہودیوں کے ایجنٹ کبھی اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کہتے پہلی حکومت ہے جس نے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کیا۔مولانا فضل الرحمن کے پاس ثبوت ہیں تو سامنے لائیں۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *